Android AppiOS App

چجب تم کیوٹ سے بوائز کیساتھ فلرٹ کررہی تھی تومیں اپنے سے 20سال بڑےشخص کوایک مہینے تک دن میں دومرتبہ ۔۔۔،ویڈیولنک میں

  جمعہ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:08

پاکستانی ویب سیریز نے ... کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ۔گزشتہ دن سے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرپاکستانی ویب سیریز چڑیل کی دوسری قسط کاایک کلپ وائرل ہورہاہے جس میں سینئرپاکستانی اداکارہ حناخواجہ جونیئراداکارہ سے متنازع ڈائیلاگ بولتی ہیں جس پرسوشل میڈیاصارفین غصے سےپاگل ہوجاتے ہیں ورسوشل

میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرپیمراکے خلاف’’پیمرا.... بندکرو‘‘کا ٹرینڈچلناشروع ہوجاتاہے۔یہ ڈائیلاگ کچھ اس طرح ہے کہ ’’تم اپنے منہ میں چاندی کاچمچ ڈالے اپنے آئی وی لیکس سکول میں کیوٹ سے بوائز کیساتھ فلرٹ کررہی تھی نہ تومیں یہاں اپنے سے 20سال بڑےشخص کوایک مہینے تک دن میں دومرتبہ ہینڈ جاب دے رہی تھی ۔پھرکہیں جاکراس نے مجھے سیلون میں رکھا۔وقت گزرتاگیااورہرقسم کے جابز دئیے۔پھرکہیں جاکرریسپنسٹ بنی۔پھرسٹائلسٹ بنی پھراسی آدمی کی بیوی بنی۔ہاں چوائس تھی میری یاتوان کاکھیل انہی کی طرح کھیلوںیاپھربوریابسترباندھ کرواپس گوجرانولہ چلی جائوں۔اورگوجرانوالہ

تومیں نے واپس جانانہیں تھااس لیے تم جتنی دھمکیاں دیناچاہتی ہودے لو۔جتناڈراناچاہتی ہوڈرالولیکن اسےپہلے ہینڈ جاب کی قسم تم مجھے یہاں سے ہلانہیں سکوگی۔عوام کی شدیدتنقید کے بعد اس ڈائیلاگ کویہ کہہ کرختم کردیاگیاکہ یہ بھارتی پروڈکشن ہے جسے پاکستان کے کسی بھی میڈیم پرنہیں دکھایاجائےگا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎