Android AppiOS App

پشتون ہونے کی وجہ سے اس چیز کا زیادہ استعمال کرتی تھی ، زرتاج گل کاانکشاف

  جمعہ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:47

وزیرمملکت زرتاج گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پشتون ہونے کی وجہ سے چینی کا بہت زیادہ استعمال کرتی تھیں اور ایک وقت میں 3 سے 4 چمچ چینی چائے میں پیتی تھیں۔امراض قلب سے بچاؤ میں خواتین کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چینی،سافٹ ڈرنکس دل کی بیماریوں میں بڑا کردار ادا کر رہے

ہیں۔انہوں نے کہا کہ 'پشتون ہوں تو چینی کا استعمال بہت زیادہ کرتی تھی،میں 3 سے 4 چمچ چینی چائے میں پیتی تھی اوراب ایک سے 2 چمچ پیتی ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اکتوبر کے مہینے میں چھاتی کینسر کے حوالے سے آگہی کاکام کیاجارہا ہے جب کہ جلد گورا کرنے والی کریموں پر آگہی بھی شروع کی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎