Android AppiOS App

نا للہ ونا الیہ راجعون اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ،پاکستان کے اہم شہر میں ماتمی جلوس پر بھاری بھرکم ٹرالر چڑھ گیا ،کئی افراد جان سے گئے ، اضافے کا خدشہ

  جمعرات‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2020  |  17:26

اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ،پاکستان کے اہم شہر میں ماتمی جلوس پر بھاری بھرکم ٹرالر چڑھ گیا ،کئی افراد جان سے گئے۔۔۔حیدر آبادقومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ گیا ، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئیہیں۔ مٹیاری پیرزادہ سے حیدرآباد آنے والے ماتمی جلوس کے شرکا سڑک عبور کر رہے تھیکہ اسی دوران

تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کرجلوس پر چڑھ گیا جس کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 5افراد موقع پر جاں بحق جبکہ10 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کرا دیا ٍ ہیجہاں بعض زخمیوں کی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے۔جاں بحق ہو نے والوں میں شاکر خاص

خیلی ، علیزہ خاص خیلی ، خطو باجڑ،زیبو باجڑ شامل ہیں۔پولیس نے ٹرالر کو تحویل لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎