Android AppiOS App

شیخ رشید شادی کریں اخراجات میں برداشت کروں گا ، کس سیاسی رہنما نے پیشکش کر دی

  جمعرات‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:00

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کرنے کی صورت میں اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔ جاتی امراء رائے ونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرزا جاوید نے کہا کہ اگر شیخ رشید کو ان کے خاندان میں سے کسی نے رشتہ دیا تو نکاح اور ولیمے کے

اخراجات برداشت کروں گا ۔مرزا جاوید نے کہا کہ جیسے شیخ رشید کے کرتوت ہیں لگتا نہیں انہیں کوئی رشتہ دے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎