Android AppiOS App

جمعرات سے کرونا وائرس کے باعث کرفیو نافذ کرنےکا فیصلہ

  بدھ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:46

عرب اسلامی ملک اردن میں کرونا وائرس کی وجہ سے صورتحال ہنگامہ خیز ہو چکی ہے۔ اردن میں کرفیو کا اعلان کرتے ہوئے تمام صوبوں میں فوج اور سکیورٹی فورسز ک تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ کرونا وائرس سےمزید 12افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی ہلاکتیں 122ہو گئی ہیں جس کے بعد جمعرات کی

رات سے 48گھنٹوں تک کرفیو نافذ کرنے جکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملک بھر میں سکولوں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ ہو اہے، تمام جامعات کو آن لائن تعلیم کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔ جبکہ میڈیکل طلبا کو آن لائن کلاسز سے استثنیٰ دیا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎