Android AppiOS App

ن لیگی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کا پولیس کیساتھ رابطہ ، اہم انکشاف کردیا

  بدھ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:42

ن لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کروانے والا بدر رشید پولیس کے ساتھ رابطہ میں آگیا۔ مدعی مقدمہ بدر رشید نے پولیس سے تحفظ مانگ لیا۔نجی ٹی وی سٹی 42کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر کا معاملہ سامنے آنے پر بدر رشید نے پولیس کے ساتھ رابطہ میں رہنے کو ترجیح دیتے

ہوئے تحفظات کا اظہار کیا، بدر رشید کا کہناتھا کہ مقدمہ کے اندراج کے بعد مخالفین اسے نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔ پولیس نے مدعی مقدمہ کو نقل و حمل محدود کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق بدر رشید کو کسی بھی جگہ جانے سے قبل پولیس کو آگاہ کرنے کا کہا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎