Android AppiOS App

پاکستانی لڑکی سے ملنے کی تمنا بھارتی نوجوان کو پاکستانی سرحد تک کھینچ لائی لیکن اس کیساتھ پھر کیا ہوا؟جان کر آپ بھی افسوس کرینگے

  منگل‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:37

بی ایس ایف نے 20 سالہ بھارتی نوجوان کو سرحد عبور کرکے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے محمد ذیشان کی پاکستان کی ایک لڑکی سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس کے بعد اس کا واٹس ایپ پر اس سے رابطہ بھی تھا۔نوجوان نے حکام کو بتایا

کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں رہائش پذیر اپنی دوست سے ملنے کی غرض سے جانا چاہتا تھا اور اس کیلئے میں نے گوگل میپس استعمال کیا ۔تاہم نوجوان کو پاکستان بارڈر سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہی گرفتار

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎