Android AppiOS App

ملک کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے ڈالا شہر اقتدار اسلام آباد سے بڑی خبر آگئی

  منگل‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:09

مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ترجمان نے ان کے مستعفی ہونےکی تصدیق کردی۔شیخ انصر عزیز مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں اسلام آباد کے

مئیر منتخب ہوئے تھے ۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے رواں برس جون میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے میئر اسلام آباد شیخ انصر کو معطل کردیا تھا جس پر انہوں نے حکومت کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کیا اور عدالت نے ان کی معطلی کا حکم نامہ معطل کردیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎