Android AppiOS App

پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ، ڈالر کو ایک بار پھر پٹخ ڈالا امریکی کرنسی کی قیمت کتنی گر گئی، آپ بھی جانیے

  پیر‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:20

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی واقع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18پیسے کی کمی واقع ہو گئی ہے۔کاروبارکے اختتام پر ڈالر کی قدر 164 روپے 32 پیسے رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہو کر 164 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے

سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18پیسے کی کمی واقع ہو گئی ہے۔کاروبارکے اختتام پر ڈالر کی قدر 164 روپے 32 پیسے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎