Android AppiOS App

سارہ اور فلک شیر کی تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا،تصاویر میں ایسا کیا ہے؟آپ خود ہی دیکھ لیں

  پیر‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:52

رواں سال رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ مغربی لباس میں ملبوس ہیں، سارہ خان نے گلابی شرٹ اور جینز زیب تن

کی ہوئی ہے جبکہ گلوکار نے سیاہ اور نیلی دھاریوں والا کوٹ پہنا ہوا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر میں معصوم سی صورت والی سارہ خان نظریں جُھکائے شرما رہی ہیں جبکہ اُن کے شوہر محبت بھری نگاہوں سے اپنی اہلیہ کی طرف دیکھ کر رہے ہیں۔تصویر کے ساتھ کیپشن میں سارہ خان نے فلک شبیر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے

دل والا ایموجی بنایا۔فلک شبیر نے اہلیہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے مشہور بھارتی گانے کا ایک سطر لکھا:

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎