Android AppiOS App

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

  پیر‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:45

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13ڈالر کے اضافے سے1900ڈالر پر جا پہنچا تاہم زیر تبصرہ مدت میں ایک تولہ سونا300روپے سستا ہو کر1لاکھ11ہزار800روپے جبکہ دس گرام سونا258 روپے سستا ہو کر95 ہزار 850روپے کا ہو گیا ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی

ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر سستا ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں گذشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں172روپے کی کمی ریکارڈ کی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎