Android AppiOS App

کچھ سابق سینئر سفارتکاروں کا نام لیکر جعلی پیغامات پھیلائے جا رہے ہیں جن میں کہا جارہاہے کہ ۔۔ ریحام خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:30

ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ سابق سینئر سفارتکاروں کا نام استعمال کرتے ہوئے جعلی پیغامات بھیجے جارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریحام خان کا کہناتھا کہ نوازشریف بھارت کے ایجنڈے پر ہیںکے بیانیے کو سپورٹ کرنے کیلئے سابق سینئر سفارتکاروں کا

نام استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ پر جعلی پیغامات بھیجے جارہے ہیں ، ایسا ہی ایک سفارتکار اس وقت دنگ رہ گیا جب اس نے ایسا ہی پیغام اپنے نام سے پھیلتا ہوتا دیکھا ، وہ جینٹل مین یہاں علاج کیلئے موجود ہے ۔واضحرہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎