Android AppiOS App

طلال چودھری نے عائشہ رجب کا ڈیٹا کیسے نکلوایا ؟سینئر صحافی کا تہلکہ انگیز انکشاف

  پیر‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:28

سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نےنجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ طلال چوہدری کی جو رپورٹ آئی ہے وہ نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک ہے۔پہلی بار میں بتارہا ہوں کہ وہ خاتون عائشہ رجب بلوچ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھیں، کوئی غیر شرعی کام نہیں کررہی تھی۔طلال چوہدری نوازشریف

دور میں وزیر مملکت برائے داخلہ رہے ہیں، انکے پاس ڈیٹا تھا، آئی بی میں انکے روابط تھے،اپنے تعلقات کی بناپر انہوں نے ڈیٹا نکلوایا اور انکے صاحبزادے کو دیا اور اس ڈیٹا کو ایسے پیش کیا جیسے کوئی غلط کام کررہی تھی۔ وہ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھی، طلال چوہدری نے اسکے گھر میں فساد برپا کرنے کی کوشش

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎