Android AppiOS App

سردی اور بارشیں۔۔۔۔۔پاکستانی تیاری کرلیں۔۔۔ آئندہ 3ماہ کا موسم کیسا رہےگا؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا۔۔۔۔

  ہفتہ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:27

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین ماہ کا آؤٹ لُک جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین ماہ کے دوران موسم زیادہ تر خشک رہے گا جب کہ آخری سہ ماہی میں بارشیں ہوں گی جو انتہائی کم رہیں گے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اکتوبر سے دسمبر کے دوران اوسط درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا جب کہ

بارشیں نہ ہونے سے بارانی علاقوں میں ربیع کی فصل کے لیے پانی بھی کم دستیاب ہوگا اور دسمبر میں کورا پڑے گا جس سے فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہےکہ نومبر دسمبر میں میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند زیادہ پڑے گی جب کہ نومبر دسمبر کے دروان شہروں میں آلودگی بھی زیادہ رہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎