Android AppiOS App

حلیمہ سلطان کی شادی میں ترک صدر کی شرکت دونوں کومبارکبادبھی دی لیکن پھرایساکیاہواکہ اداکارہ کوزندگی کاسب سے بڑاجھٹکا لگ گیا

  ہفتہ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:37

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والی ترک اداکارہ کی شادی کے وقت کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے۔ادکارہ کی شادی میں ترک صدر رجب طیب اردگان اپنی اہلیہ سمیت شریک ہوئے ۔ترک اداکارہ کی شادی 2017میں فٹ بال پلیئرگوکھان طورسے ہوئی ۔اردگان نے دونوں کوشادی کی مبارکباد دی

لیکن دونوں کی شادی زیادہ عرصہ نہ چل سکی اوردونوں کےد رمیان 2019میں علیحدگی ہوگئی۔دونوں ستاروں نے ترک صدر کی موجودگی میں اپنی شادی کی ۔اداکارہ نے جب فٹبالرکیساتھ ڈیٹنگ شروع کی توبہت سارے لوگوں کے دل ٹوٹ گئے۔ان دونوں کی دوسال کی شادی صرف دس منٹ میں ٹوٹ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎