Android AppiOS App

کورونا کے باعث سکولوں کی دوبارہ بندش؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:09

کورونا کے باعث سکولوں کی دوبارہ بندش؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا، افواہوں کا خاتمہ کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے

رہنما اور وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ایس او پیز پر ہر صورت عمل کرنا ہوگا، ابھی مائیکرو لاک ڈاؤن لگایا ہے۔ شہری اس نہج پر نہ پہنچائیں کہ مکمل لاک ڈاؤن کرنا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎