Android AppiOS App

سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا،قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:52

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1909 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے منفی اثرات پاکستان بھر کے مقامی صرافہ بازاروں پر بھی

نظر آئے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق انٹرنیشل مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں بالترتیب 400 اور 326 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حالیہ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 100 جبکہ دس گرام کی قیمت 96 ہزار 91 روپے تک پہنچ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎