Android AppiOS App

اسے کہتے ہیں انصاف۔۔۔آسٹریلیا کی عدالت نے مسلمان خاتون پر کےمجرم کو بڑی سز اسنا دی

  جمعہ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:03

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ایک عدالت نے مسلم حاملہ خاتون پر ۔۔۔ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اسٹیِپ لوزینا کے ۔۔۔ سے رانا ایلسمار اور ان کے نومولود بچے کو سنگین نقصان ہوسکتا تھا، عدالت نے مجرم اسٹیِپ لوزینا کو ’اسکِٹزوفرینیا اور طویل عرصے سے نفسیاتی امراص

کا شکار شخص قرار دیتے ہوئے 3 سال قید کی سزا سنادی تاہم اسٹیِپ لوزینا 2022 میں پے رول پر رہائی کا اہل ہو جائے گا۔اس سے قبل سرکاری وکلا کی جانب سے دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا تھا کہ رانا ایلسمار پر ۔۔۔ کے نفسیاتی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور وہ عوامی مقامات پر جانے اور اپنے بچوں سے ۔۔۔ کے بارے میں بات کرنے سے خوف محسوس کرتی

ہیں جب کہ مجرم لوزینا نے قانونی مدد لینے انکار کر دیا تھا اور اپنا دفاع خود کیا تھا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎