Android AppiOS App

لاکھوں دلوں کی دھڑکن اورنامورٹک ٹاک سٹارکو

  جمعہ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:01

چینی میڈیا کے مطابق چینی ٹک ٹاکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ،جب سابقہ خاوند نے ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ ویڈیو بنانے کے دوران چینی بیوی پر پٹرول چھڑک کر... لگا دی ۔خاتون کا نام لیمو بتایا گیا ہے جو ٹک ٹاک پرلاکھوں فالوورزکے ساتھ کافی مقبول تھیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق لیمو ٹک ٹاک کو اہل خانہ کی کفالت کے

لئے استعمال کر تی تھی اور ان کی مقبولیت کا راز ان کا منفرد انداز میں ویڈیو بنانا تھا جس سے وہ اپنے مداحوں سے خوب داد سمیٹتی تھی۔14 ستمبر کو 30 سالہ لیمو پر سابق شوہر کی جانب سے .. کیا گیا اور انھیں جلد از جلد قریبی ہسپتال لے جایا گیا لیکن بد قسمتی سے  لگنے سے لیمو کا %90 فیصد جسم... چکا

تھا جس کے بعد وہ دو ہفتے ہسپتال میں زیر علاج رہیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔لوکل میڈیا کے مطابق  سے قبل لیمو لائیو اسٹریمنگ میں مصروف تھی اور اچانک عین اسی وقت ان کا سابق شوہر گھر میں گھسا اور لیمو پر  کر دیا اور اچانک ان کی موبائل سکرین سیاہ رنگ میں بدل گئی۔ لیمو اور اس کے شوہر کے مابین علیحدگی اسی سال ہوئی اور عدالت نے دونوں بچوں کے اختیارات ماں کو سونپے تھے ۔چینی انفلوئنسر کے انتقال کے بعد چین کی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر چین میں خواتین پر... کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎