Android AppiOS App

،بھتیجے کی چچا کو کر کے پونے 9 کروڑ تاوان وصولی

  جمعہ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:36

پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں پیسے کے لیے ... سفید ہو گیا، بھتیجے نے اپنے چچا پاکستانی نڑاد برطانوی شہری کو ... کر کے پونے 9 کروڑ تاوان وصول کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ساڑھے 7 ماہ بعد نشاندہی ہوئی تو بیرونِ ملک فرار ہونے کی کوشش میں ملزم لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق جناح کالونی کے رہائشی پاکستانی نڑاد برطانوی شہری عثمان کو 16 فروری کو گھر سے گاڑی میں ... کیا گیا تھا۔ملزمان نے خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کیا اور مغوی کو 5 روز تک نامعلوم مکان میں قید رکھا گیا۔اس دوران مغوی کے اکائونٹ سے 8 کروڑ 75 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن کی گئی۔تحقیقات کے دوران مغوی کا بھتیجا فیصل ... اور تاوان وصول کرنے

کا ماسٹر مائنڈ پایا گیا جس پر واقعے کے ساڑھے 7 ماہ بعد مقدمہ درج کر کے ملزم کو بیرونِ ملک فرار ہوتے ہوئے لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مغوی کے اکائونٹ سے کی گئی ٹرانزیکشن ملزم فیصل کے اکاونٹ میں ہوئی تھی جس پر اس کے... میں ملوث ہونے کا شبہ ہوا۔چچا کے...میں ملوث بھتیجے فیصل کے علاوہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎