Android AppiOS App

لاہورسیالکوٹ موٹرو ے کیس متاثرہ خاتون نے وقار الحسن کے بارے میں کیا کہا تھا ؟

  جمعہ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:02

لاہور پولیس نے موٹر وے پر خاتون سےموٹرو ےکیس میں خود کو قانون کے حوالے کرنے اور کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کر دیا ہے۔خود کو قانون کے حوالے کرنے والے وقار الحسن کو متاثرہ خاتون

نے پہچاننے سے انکار کر دیا تھا، وقار الحسن نے دورانِ تفتیش پولیس کو بتایا تھا کہ کیس کے مرکزی ملزم عابد کے ساتھ شفقت نامی شخص وارداتوں میں ملوث ہے جو بہاولنگر کا رہائشی ہے، وقار الحسن کے اس بیان پر پولیس نے ملزم شفقت کو گرفتار کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎