Android AppiOS App

اناللہ واناالیہ راجعون خدا را !بہت زیادہ احتیاط ، کہیں دیر نہ ہوجائے پاکستان کے اہم ترین عہدے پر فائز یہ شخصیت بھی کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئی

  جمعرات‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:49

کرونا وائرس کی دوسری لہر اپنی خطرناکیوں کے ساتھ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ اہم عہدوں پر تعینات شخصیات کو بھی نگلناشروع ہو گئی،ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد میمن کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد میمن کو 10 روز قبل کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا

جہاں طبیعت بگڑنے پرانہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا تاہم بدھ کی رات وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔شہرکی سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے زاہد میمن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎