Android AppiOS App

نوکری نہیں مل رہی توگھر بیٹھنے کا فائدہ نہیں آج ہی قرضہ سکیم کےلئے اپلائی کر دیں حکومت نے انتہائی شاندار اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:47

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم کا افتتاح کردیا ہے۔ جس کے تحت آسان شرائط اور کم شرح سود پر 30 ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بٹن دبا کر پنجاب روزگار اسکیم کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب روزگار

اسکیم کے تحت ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کےقرضے حاصل کیے جاسکیں گے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا وژن نوجوانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے، اسکیم سے خواتین مرد اور خواجہ سرا بھی مستفید ہوسکیں گے جب کہ چھوٹی صنعتوں کو بھی قرض دیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎