Android AppiOS App

حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک، ن لیگ نے تہلکہ خیز حکمت عملی طے کر لی، بڑا دھچکا دینے کی تیاری

  ہفتہ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2020  |  13:38

حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حکمت عملی طے کرلی،آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی مسلم لیگ ن کریگی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم نوازشریف ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے،آن لائن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااسراراحمدمنے

خان نے انکشاف کیا ہے کہ عیدالاضحی کے بعدحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک اورمسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتیں پارلیمان سے مستعفی ہوسکتی ہے خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن نہیں بلکہ عام انتخابات ہوں گے انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی میزبانیمیں ہونے والی اے پی سی میں اہم سیاسی فیصلے اورحکمت عملی طے کی جائے گی ویڈیولنک پرمیاں نوازشریف کاخطاب بھی ممکن ہے،موجودہ حکومت کا مزیدبرقراررہنا ملک اورقوم کے لئے

خطرناک ہے۔ کروناتقریباً اب ختم ہوچکاہے اِس سے زیادہ خطرناک حکومت سے بھی نجات کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی کی طرزحکمرانی سے صرف اپوزیشن نہیں اُن کے اپنے ارکان اورعوام بھی

پریشان ہیں۔صلاحیت سے محروم،نااہل اور جعل سازی سے آنے والے حکمرانوں کی وجہ سے ملک کوناقابل تلافی معاشی نقصان پہنچایاگیا ہے۔ 1کروڑبے روزگاروں کونوکری دلانے کے دعویداروں نے 30لاکھ برسرروزگارلوگوں کوبے روزگارجبکہ 50لاکھ بے گھرلوگوں کو خانہ بدوش بنادیاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں کوئی حکومت نہیں نہ حساب اورنہ احتساب غیرمنتخب لوگ آئی ایم ایف کی پالیسی کے تحت حکومت میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حکمت عملی طے کرلی،آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی مسلم لیگ ن کریگی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم نوازشریف ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے،آن لائن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااسراراحمدمنے خان نے انکشاف کیا ہے کہ عیدالاضحی کے بعدحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک اورمسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتیں پارلیمان سے مستعفی ہوسکتی ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎