Android AppiOS App

حج کس تاریخ کو متوقع ہے،عیدالاضحی کس دن ہوگی؟ معروف سعودی ماہر فلکیات نے بڑی پیشگوئی کردی

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  17:33

معروف سعودی ماہر فلکیات ملھم بن محمد الہندی نے جوفلکیاتی اور خلائی علوم کی عرب تنظیم کے رکن بھی ہیں نے توقع ظاہر کی ہے کہ امسال حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ جمعرات 30 جولائی جبکہ عید الاضحی 31 جولائی جمعہ کو متوقع ہے، ماہر فلکیات نے واضح کیا کہ ذی الحجہ کا چاند 29 ذی قعدہ پیر بمطابق 20 جولائی

رات کو 8 بجکر 33 منٹ پر جنم لے گا، اس وجہ سے پیر کو سعودی عرب کے کسی بھی علاقے میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آئے گا، یاد رہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی یہ پیشگوئی کر چکے ہیں کہ عید الاضحی بروز جمعہ 31جولائی کو

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎