Android AppiOS App

عامر لیاقت کے مستعفی ہونے کے اعلان پر وفاقی وزیر علی زیدی کا جوابی ردعمل سامنے آگیا، بڑا دعویٰ کردیا

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  17:18

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے مستعفی ہونے کے اعلان پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا جوابی ردعمل سامنے آگیاہے۔سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی جانب سے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کے اعلان پر علی زیدی نے جوابی ٹوئٹ میں کہا کہ چھوٹاسا آدمی ہوں لیکن میرے ہوتے ہوئے

آپکا استعفیٰ منظور نہیں ہوگا۔انہوں نے عامر لیاقت کو امید دلاتے ہوئے لکھا کہ ان شاء اللہ مل کر کراچی کی روشنیاں لوٹائیں گے۔علی زیدی نے لکھاکہ اس دوران بلاول سے وصیت کی تصدیق شدہ کاپی تومانگ لیں۔بلاول زرداری

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎