Android AppiOS App

وہ تبھی شادی کریں گے جب۔۔۔۔افغان کرکٹ کھلاڑی راشد خان نے اپنی شادی کیلئے حیرت انگیز شرط رکھ دی

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  15:42

افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے اپنی شادی کے منصوبوں کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ تبھی شادی کریں گے اگر افغانستان ورلڈ کپ جیت جائے۔ 21 سالہ راشد خان نے آزادی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ افغانستان کے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میں شادی کر لوں گا۔واضح رہے کہ

افغانستان نے 2019ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام نو میچز ہارے تھے۔7 ٹیسٹ، 67 ون ڈے اور 48 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل کیریئر میں راشد نے افغانستان کے لئے 245 وکٹیں حاصل کر رکھی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎