Android AppiOS App

انٹرمیڈیٹ میں داخلے نویں کے نتائج کی بنیاد پر ہونگے یا نہیں؟حکومت نے تمام سرکاری اور نجی کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کر دیا، صورتحال واضح ہوگئی

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  12:44

انٹر میڈیٹ میں داخلے نو یں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے، داخلوں کا شیڈول میٹرک نتائج کے اعلان کے بعد جا ری کیا جائے گا۔روزنامہ دنیا کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور نجی کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کر دیا جس کے مطابق اس سال کوئی بھی سرکاری یا نجی کالج تمام بورڈز کے میٹرک نتائج کے

اعلان سے قبل محض نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر سال اول میں داخلے کا اجرا نہیں کر سکے گا، احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎