Android AppiOS App

سونے کی فی تولہ قیمت کی لمبی اڑان، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  12:18

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9350روپے کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے1806ڈالرہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی

صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا50 روپے کے اضافے ہو کر 1لاکھ 9ہزار350روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 43روپے کے اضافے سے 93ہزار750روپے ہو

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎