Android AppiOS App

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عمران خان نے حکم دے دیا

  بدھ‬‮ 1 جولائی‬‮ 2020  |  15:44

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قیمتوں میں کمی کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی تھیں۔ جس کے بعد فی لیٹر پٹرول کی قیمت سو روپے سے تجاوز کر گئی، اس کے علاوہ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎