Android AppiOS App

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 1 جولائی‬‮ 2020  |  15:43

ملک میں سیمنٹ مینو فیکچررز نے 50کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں یکمشت 40روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت 460سے 470روپے تھی بڑھ کر 500سے 510روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں سیمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی تھی جس کے بعد اس کی

قیمت میں 15روپے تک کمی ہوگئی تھی لیکن سیمنٹ مینوفیکچررز نے 40روپے کا اضافہ کر کے عوام کے لئے گھروں کی تعمیر کو مزید مشکل بنا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎