Android AppiOS App

سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 1 جولائی‬‮ 2020  |  15:29

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالرکی کمی سے1770ڈالرہوگئی لیکن اس کے برعکس ملکی

صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 89ہزار592روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎