Android AppiOS App

کرونا کی وباء کا اثر پاکستان میں کتنے عرصے تک رہے گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

  منگل‬‮ 30 جون‬‮ 2020  |  17:49

سندھ میں دونوں طرحف سے ایک دوسرے پر الزام تراشی ہورہی ہے ، ملک میں کوئی احتیاط نہیں برتی جارہی ، سیاسی چپقلش سے عوام کنفوژ ہیں ۔ وزیراعظم کو نوٹس لینا چاہیے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سلمان غنی نے کہا ہے کہ جان بچانے کی براہ راست ذمہ داری وفاقی کی ہے ،

تمام ممالک اپنے لوگوں کو بچارہے ہیں معیشت کو نہیں ۔ سندھ حکومت نے اپنے وسائل کے تحت اقدامات کیے ہیں ۔اگر کرونا وائرس کا زور ٹوٹ بھی گیا تو اس کے اثرات مہینوں رہیں گے ۔ ہماری معیشت پہلے ہی کمزور ہے ۔ احتیاط کی ضرورت ہے ۔ الخدمت ، اخوت نے الزام تراشی سے ہٹ کر کام کیا ہے ، حکومت بھی ان کی

مدد کرے ۔ ‎

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎