Android AppiOS App

یہ ملک اب کورونا سے محفوظ ہیں، فہرست تیار کر لی گئی

  منگل‬‮ 30 جون‬‮ 2020  |  17:27

ہسپانوی وزیر خارجہ ارانچا گونزالاز لیا نے کہاہے کہ یورپی یونین ممالک میں سفر کے لیے کورونا وائرس سے محفوظ ممالک کی فہرست منگل تک تیار ہو جائے گی۔انھوں نے مقامی ریڈیو کو بتایا کہ بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد، یورپی یونین کے عہدیداروں نے 15 ممالک کی ایک فہرست تیار کی ہے

جہاں سے آنے والے مسافروں کے لیے سرحدیں کھولنا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎