Android AppiOS App

تحریک انصاف کے دو اہم رہنما آمنے سامنے آگئے اپنی جماعت کے رکن اسمبلی کے کیخلاف ایف آر درج

  پیر‬‮ 29 جون‬‮ 2020  |  14:02

پی ٹی آئی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان اپنی جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری کیخلاف ایف آئی آر کٹوا دی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں این اے 254 ڈسٹرک سینٹرل 2 سے منتخب ہونے والے ممبر نیشنل سمبلی محمد اسلم خان نے اپنے ہی حلقے اور اپنی ہی جماعت کے ممبر صوبائی اسمبلی

عباس جعفری کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عباس جعفری ضلع وسطی کی صوبائی اسمبلی کے سیٹ پی ایس 125 سے رکن صوبائی سمبلی منتخب ہو ئے تھے اور وہ پاکستان کے معروف ماڈل بھی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ، عباس جعفری نے اسلم خان سے 2018 کےالیکشن مہم کے لیے رقم لی تھی تاہم دو سال قبل دیے جانے

والا چیک تاحال کیش نہیں ہوسکا جس کے بعد محمد اسلم خان نے تھانہ بوٹ بیسن میں چیک باؤنس ہونے کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎