Android AppiOS App

امیتابھ بچن پاکستان آنے کیلئے شدیدبے چین بڑی خواہش ظاہر کردی

  پیر‬‮ 29 جون‬‮ 2020  |  13:59

اداکارہ عدیل چودھری نے کہا کہ بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن پاکستان آنے کے شدید خواہش مند ہیں۔انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران انکشاف کیا کہ بھارتی فلم میں کام کرنے کے دوران ان کی ملاقات اداکار امیتابھ بچن سے ہوئی تو انہوں نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ کا تعلق لائل پور(فیصل آباد)سے تھا

اور ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی والدہ کے شہر کو دیکھیں جہاں انہوںنے اپنی زندگی کا ایک وقت گزارا ہے۔ عدیل چودھری نے بتایا کہ بالی ووڈ کے بہت سے اداکار ایسے ہیں جن کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ پاکستان آنے کی خواہش رکھتے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎