Android AppiOS App

کورونا کیخلاف ویکسین کب تک تیار ہو جائیگی؟مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  پیر‬‮ 29 جون‬‮ 2020  |  13:48

امریکا کے چیف ڈاکٹر اہنتھونی کائوچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین پر کام جاری ہے۔ اس سال یا اگلے سال کے شروع میں تیار ہوجائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ایوان میں کوروناسے متعلق سماعت کے دوران امریکاکے چیف ڈاکٹر نے کہاکہ ویکسین کی تیاری میں عام حالات میں سات سال درکار ہوتے

ہیںلیکن کوروناکے باعث ویکسین بنانا ترجیح ہے۔ کورونا کی ویکسین رواں سال کے آخری یا آندہ سال کے شروع میں تیار

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎