Android AppiOS App

وعدے پورے نہیں کر سکے، فواد چودھری نے پارٹی تقسیم کر دی پی ٹی آئی اہم رہنما وزیراعظم سے ناراض، استعفیٰ دینےکا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 27 جون‬‮ 2020  |  15:13

رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے تھاکہ ہم کچھ کام نہیں کر پار رہے ، لوگوں سے نوکرویوں کا وعدہ پورا نہیں ہوسکا ، جس طرح ہماری اس حکومت میں تذلیل ہو رہی ہے ، میں استعفیٰ دینے پر بہت سنجیدگی سے

غور کر رہاہوں میں اس پر اپنے دوستوں اور عزیزوں سے مشاورت کر رہا ہوں اور ان سے مشاروت کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ لوں گا ۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہر گزرتے دن کیساتھ کمزور ہو رتی جارہ ہے ، فوادچودھری کے بیانات کے بعد تحریک انصٓف کے درمیان تقسیم دیکھنے میں آرہی ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎