Android AppiOS App

ڈنمارک کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی ، وجہ کرونا وائرس نہیں بلکہ کیا نکلی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  ہفتہ‬‮ 27 جون‬‮ 2020  |  14:10

ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن نے وبا سے نمٹنے کے لیے بلائے گئے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی ہے۔ ان کی شادی 17 اور 18 جولائی کے لیے طے شدہ اس اجلاس سے ٹکرا رہی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وبا کے آغاز سے اب تک پہلی مرتبہ ایسا کوئی اجلاس منعقد کیا

جا رہا ہے۔اس اجلاس میں یورپی رہنما کووڈ 19 سے بحالی کے ایک فنڈ اور ایک نئے بجٹ کی تجاویز پر غور کریں گے۔فریڈرکسن نے کہا کہ انھیں اپنا کام کرنا ہے اور ڈنمارک کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے اور کہا کہ انھیں اس بات کی بہت خوشی ہے کہ ان کے منگیتر نہایت صابر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎