Android AppiOS App

بھارت پرآسمانی آفت نازل سینکڑوں افرادہلاک

  ہفتہ‬‮ 27 جون‬‮ 2020  |  14:09

بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے107 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ریاست بہار میں 83 اور اتر پردیش میں 24 افراد ہلاک ہوئے ۔بھارت میں سالانہ مون سون میں جون سے ستمبر کے دوران آسمانی بجلی گرنا عام ہے۔

بہار کے وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا کہناتھا کہ حالیہ بارشوں میں آسمانی بجلی گرنے سے یہ سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔بھارت کے مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران زیادہ بارش ہونے کا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎