Android AppiOS App

کورونا وائرس سے دومہینے تک لڑنے والا مریض صحت یاب متاثرہ شخص کو 2ماہ کا181صفحات پر مشتمل 18کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا ، کروڑوں روپے کا بل دیکھنے کے بعد حالت کیا ہوئی ؟ جانئے

  ہفتہ‬‮ 27 جون‬‮ 2020  |  14:03

2ماہ تک کرونا کیخلاف زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والا شخص صحتیاب ہو گیا ۔ ہسپتال کا بل دیکھنے کے بعد زندہ بچ جانے پر دکھی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کے شہر اسٹاک کے رہائشی70سالہ مائیکل دو ماہ قبل کرونا وائرس کا شکار ہو گئے وہ دو ماہ تک کرونا وائرس کیخلاف جنگ لڑتے رہے اور صحتیا ب ہوئے ،

2ماہ تک ہسپتال رہنے والے مائیکل کو جب ہسپتال کی جانب سے 181صفحات پر مشتمل 11کروڑ روپے کا بل تھمایا گیا تو رقم دیکھ کر اس کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی اور اہ اپنے زندہ بچ جانے پر افسردہ ہو گیا دوبارہ طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی ، ا س کا کہنا تھا کہ 2ماہ کرونا کیخلاف جنگ لڑکر جیتنے

پر خوشی تھی تاہم بل کی رقم دیکھنےکے بعد اپنے زندہ بچ جانے پر افسوس ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ نے ان کے گھر 181 صفحات پر مشتمل 11 لاکھ 22 ہزار اور 503 ڈالرز کا بل بھیجا گیا، یہ رقم پاکستانی روپے میں 18 کروڑ 72 لاکھ روپے بنتی ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎