Android AppiOS App

ویکسین مخالف لوگوں نے کورونا کی وبا کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا

  ہفتہ‬‮ 27 جون‬‮ 2020  |  14:01

کورونا وائرس کی وجہ سے ویکسین مخالف لوگوں کو ایک نئی تحریک ملی ہے جس میں وہ یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ ویکسین کے ذریعے انسانوں کے جسم میں باریک الیکٹرونک چپ شامل کر دی جائے گی، زہر دیا جائے گا یا پھر بیمار کر دیا جائے گا۔ اگرچہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فی الوقت کوئی ویکسین ایجاد نہیں ہو پائی

لیکن ماہرین اپنی کوششوں میں دن رات تیزی لا کر اس وبا سے نمٹنا چاہتے ہیں۔ لیکن ویکسین مخالفین کی تعداد اگرچہ بہت کم ہے لیکن اس وبا کی ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا پر پہلے ہی غلط معلومات پھیلانا شروع کر دی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎