Android AppiOS App

سعودی عرب نے عید الضحیٰ کے موقع پر لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 27 جون‬‮ 2020  |  1:36

سعودی حکام نے بینکوں اور ترسیلات زر کے اداروں میں عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوگی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں گے۔سعودی مانیٹری اتھارٹی نے بینکوں اور ترسیلات

زر کے اداروں سے متعلق عید الضحیٰ کی تعطیلات کے بارے میں بتایا کہ مذکورہ اداروں میں عید کی چھٹی 7 دن ہوگی، جس کی شروعات 29 جولائی سے ہوگی۔مذکورہ ادارے کے ہر ملازم کو قانون محنت کی دفعہ 112 کے مطابق تقریبات کے موقع پر مکمل محنتانے کے ساتھ چھٹی لینے کا حق

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎