Android AppiOS App

وزیر ریلوےشیخ رشید کا کروناوائرس کا ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی ، کیا رزلٹ نکلا؟جانئے

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  14:04

ریلوے کے وفاقی وزیرشیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا ، جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو ہفتے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔جہان ان کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس کی رپورٹ نیگٹو آ گئی ،وزیرریلوے شیخ رشید جلد گھرشفٹ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎