Android AppiOS App

لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانے کی حامی بھر لی کہ جسے سنتے ہی لڑکے کی جان ہی نکل گئی

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  12:55

ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا۔ لڑکے کو لڑکی توپسند آ گئی لیکن اسکے دل میں جہیز کا لالچ پیدا ہوگیا ۔اس نے لڑکی سے پوچھا۔” کیا آپ کے والد کی حیثیت ہے کہ وہ سلامی میں مجھے

 کاردے سکیں؟“لڑکی بڑی حاضر جواب تھی،اس نے جواب دیا۔” میرے ابا کی حیثیت تو ہوائی جہاز دینے کی ہے، کیا آپ کے ابا کی حیثیت ایئر پورٹ بنانے کی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎