Android AppiOS App

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  11:46

شہر قائد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا سے مسافروں اور خود کو بچانے کا بندوبست کرلیا۔ڈرائیور کی جانب سے ڈرائیونگ سیٹ کے اطراف پائپ کی مدد سے پلاسٹک لگادیا گیا ہے۔ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے

یہ اقدام اس لیے کیا ہے کہ گاڑٓی میں سوار افراد اور وہ خود عالمگیر وبا سے محفوظ رہ سکے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا کے پیش نظر آن لائن ٹیکسی سروس پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم بعدازاں ترمیم کے تحت آن لائن ٹیکسی میں 2 افراد کو سفر کرنے کی اجازت دی گئی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎