Android AppiOS App

کرونا ویکسین کی تیاری کا معاملہ صرف کب کا ہے اگر کا نہیں متاثرہ مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  بدھ‬‮ 24 جون‬‮ 2020  |  18:22

امریکہ کے ڈائریکٹر آف دی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایلرجی اینڈ انفیکشیئس ڈیزیزز ڈاکٹر اینتھونی فائوچی نے کانگریس کے سامنے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کانگریس کو بتایا کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے حوالے سے امریکہ کا ردِ عمل قوم کے تنوع کی وجہ سے

ملا جلا تھا۔انھوں نے کہا کہ وہ بڑے محتاط ہو کے امید کرتے ہیں کہ 2020 کے آخر تک ویکسین تیار ہو جائے گی۔انھوں نے کہا کہ ویکسین کی تیاری کا معاملہ صرف کب کا ہے اگر کا نہیں، لیکن ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ڈاکٹر فائوچی نے کہا کہ ادویات کی کمپنی ماڈرنا کا جولائی 2020 کے آغاز تک کلینیکل

ٹرائل کے تیسرے دور کو لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ بہت زیادہ ضروری ہے کہ امریکی اس سال فلو جیب لیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎