Android AppiOS App

چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب کے بعد 3 اسلامی ممالک نے بھی 24 مئی کو عیدالفطر کا اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  7:15

تین اسلامی ممالک میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس ہوا، ان ممالک میں ترکی، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں، یہاں پر شوال کا چاند نظر نہیں آیا، یہاں بھی 24 مئی بروز اتوار کو عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس طرح ان ممالک میں رمضان المبارک کے تیس روزے مکمل ہوں گے، دوسری جانب

سعودی عرب میں بھی چاند نظر نہیں آیا ہے وہاں بھی عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منانے کا اعلان کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎