Android AppiOS App

حادثے کے شکار طیارے کو پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں کب شامل کیا گیا؟ جہاز کی آخری انسپیکشن کب کی گئی؟

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  7:13

حادثے کا شکار طیارہ سنہ 2014 میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہوا تھا۔کراچی میں جمعہ کو حادثے کا شکار ہونے والی ایئر بس اے 320 جہاز کو سنہ 2014 میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔ سول ایوی ایشن کے ایئر وردینیس ڈیپارٹمنٹ نے اس دورانیے میں جہاز کی چھ مرتبہ

انسپیکشن (جانچ پڑتال) کی۔جہاز کی آخری انسپیکشن گذشتہ برس چھ نومبر کو ہوئی تھی۔ چھ نومبر کو ہونے والی انسپیکشن رواں برس پانچ نومبر تک مؤثر تھی۔پی ائی اے ک چیف انجینئر کراچی ایئرپورٹ نے اس طیارے کو رواں برس 28 اپریل کو مینٹیننس اینڈ ریویو سرٹیفیکیٹ جاری کیا تھا۔ یہ سرٹیفکیٹ رواں سال 25 نومبر تک موثر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎