Android AppiOS App

مکمل تعاون نہ کرنے پر امریکا نے کس ملک کیخلاف فیصلہ سنا دیا ، کن ممالک کی لسٹ میں ڈال دیا ؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:34

امریکا نے کیوبا کو ایک مرتبہ پھر...... کے شعبے میں مکمل تعاون نہ کرنے والے ممالک کی فہرست میں داخل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایاکہ کیوبا نے کولمبیا کی وہ درخواست مسترد کر دی، جس میں باغی نیشنل لبریشن آرمی (ای ایل این )گروپ کے

رہنماؤں کو کیوبا کے حوالے کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ اس گروپ نے جنوری 2019 میں بگوٹا پولیس اکیڈمی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ واضح رہے کہ سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور میں امریکا اور کیوبا کے درمیان تعلقات میں کچھ بہتری آئی تھی، تاہم صدر ٹرمپ کے دور میں تعلقات میں دوبارہ کشیدگی پیدا ہو گئی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎